Dear Parents !السلام علیکم We hope that you are fine & healthy. It is circulated for your information that new examination system is being introduced, which would be semester system consisting of two terms instead of three. A Midterm Test shall also be conducted in every Semester. Syllabus covered in first term shall not be included in 2nd term examination. However, final result shall be prepared by including all the marks obtained in two terms and midterm as well. All this is being done to ensure spirit of single national curriculum.

محترم والدین السلام علیکم!

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ٹھیک اور صحت مند ہوں گے۔ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول میں نئے تعلیمی سال (2022-23) میں امتحانی نظام کو Terminal System کی بجائے Semester System میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ جو دو سمسٹر پر مشتمل ہوگا۔ اس کے مطابق پہلے سمسٹر میں جو سلیبس پڑھایا جائے گا وہ دوسرے سمسٹر میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ ہر سمسٹر کے آخر میں امتحان لیا جائے گا اور ہر سمسٹر سے پہلے مڈ ٹرم Midterm ٹیسٹ بھی لیے جائیں گے۔ سالانہ نتیجہ پہلی اور دوسر ی ٹرم اور دونوں مڈ ٹرمزMid Terms کو شامل کر کے تیار کیا جائے گا تاکہ یکساں نصاب سے بہتر فوائد حاصل کیے جا سکیں۔ آپ کے تعاون کا شکریہ!

Latest News